شہر شہر سے
ڈولفن اسکواڈ کی بروقت کارروائی سے مغوی لڑکی بازیاب، خاتون اغوا کار گرفتار
Views: 39 لاہور: ڈولفن اسکواڈ نے مددگار 15 کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرتے ہوئے مغوی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق نواں کوٹ میں محرم الحرام کے پیش نظر ڈولفن…
کلرکہار موٹروے پر کار کی ٹرک سے ٹکر، 2افراد جاں بحق
Views: 41اسلام آباد: کلرکہار موٹروے پر بھٹی گجر کے قریب کار کی ٹرک سے ٹکر کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچی کی حالت…
کراچی؛ فاقوں کا شکار 2 بچیوں کے باپ کی خود کشی
Views: 60کراچی کے علاقے منگھوپیر میں معاشی پریشانی سے دلبرداشتہ 2 بچیوں کے باپ نے خود کشی کرلی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میر محمد گوٹھ قاسم ایجنسی کے قریب گھر میں ایک شخص نے سر پر…
کراچی؛ قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی
Views: 37کراچی میں قبرستان سے بوری میں ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ سہراب گوٹھ کے قریب قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی۔ ورثا نے چھیپا سرد خانے میں میڈیا کو بتایا…
کراچی؛ سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گرد ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا
Views: 46کراچی: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹٰی ڈی) نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گرد ہدایت اللہ کو…
کراچی؛ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش متعدد ٹکڑوں میں برآمد
Views: 41کراچی: سہراب گوٹھ قیوم آباد کے قریب قبرستان سے نوجوان نامعلوم لڑکی کی لاش متعدد ٹکڑوں میں برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کےعلاقے الاصف اسکوائر کے عقب میں واقع انڈس پلازہ قیوم آباد کے قریب…
بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل کے 3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
Views: 38 پشاور: بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل کے 3 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کردی گئی۔سانحہ بڈھ بیر کیس میں 3 ملزمان کی جانب سے عبوری ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت…
پنجاب؛ میٹرک میں نمبر کم آںے پر 15سالہ طالب علم کی خودکشی
Views: 49لاہور: ہڈیارہ کے پڈانہ گاؤں میں 15 سالہ طالب علم نے میٹرک میں نمبر کم آںے پر خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق نوجوان ارسلان نے پانی والی ٹینکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،…
ڈی آئی خان؛ چلتی کار پر فائرنگ سے پولیس افسر 3 بھانجوں سمیت جاں بحق
Views: 56ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں چلتی کار پر فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی پولیس اپنے 3 بھانجوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت انڈس ہائی وے پر وائلڈ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
Views: 50 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پورٹ قاسم، گلشن حدید، گڈاپ سمیت مضافاتی علاقوں میں اچانک بادل چھاگئے اور آندھی چل پڑی۔…