پاکستان کی خبریں
پاکستان سے شکست کے بعد فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی مودی چھپ جاتا ہے، بلاول بھٹو
Views: 91(جرأت نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مئی میں ہونے والی شکست کو بھارت ابھی تک ہضم نہیں کرپارہا، اب تو مودی ہمارے فیلڈ مارشل کا نام سُن کر چھپ جاتا ہے۔گڑھی خدا بخش میں…
سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
Views: 88(جرأت نیوز)سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق گورنر اسٹیٹ…
یو اے ای کے صدر کی وزیراعظم و فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Views: 94اسلام آباد:(جرأت نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے، صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تجارت اور دیگر شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پر…
’اہلاً و سہلاً، مرحبا‘، متحدہ عرب امارات کے صدر کے سرکاری دورے پر خصوصی نغمہ جاری
Views: 82اسلام آباد:(جرأت نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے پاکستان کے پہلے سرکاری دورے کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے خصوصی استقبالی نغمہ جاری کیا گیا۔حکومت پاکستان کی جانب سے جاری نغمے میں…
منافع کے باوجود پی آئی اے کو کوڑیوں کے مول فروخت کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، حافظ نعیم
Views: 72کراچی:(جرأت نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ موجودہ انتظامیہ نے گزشتہ چھ ماہ میں 10 ارب روپے منافع کمایا، اس کے باوجود پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں فروخت کرنا سمجھ سے…
یو اے ای کے صدر دورہ مکمل کرکے واپس روانہ، صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
Views: 79اسلام آباد:(جرأت نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان مختصر دورے پر پاکستان پہنچے، صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کی اور واپس روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق معزز مہمان کے طیارے نے نورخان ایئر بیس…
پراپرٹی اونرشپ کیس: عدالتی حکم کے باوجود کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کیلئے تیار رہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Views: 71(جرأت نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا کہنا ہے اگر عدالتی حکم کے بعد کسی نے زمینوں پر قبضے دلوائے تو نتائج کے لیے تیار رہے۔پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت کارروائیوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس…
پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے: وزیر دفاع
Views: 83(جرأت نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اب اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
Views: 75اسلام آباد:(جرأت نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور ان کا طیارہ نورخان ایئربیس پر لینڈ کرگیا ہے۔اماراتی صدر کا یہ دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات میں ایک…
لائیو پروگرام میں اچانک کیا ہوا تھا؟ احسن اقبال نے واقعے کی حقیقت بتادی
Views: 118(جرأت نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام کے دوران پیش آنے والی اچانک مداخلت پر وضاحت جاری کر دی۔واضح رہے کہ احسن اقبال گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر…