پاکستان کی خبریں
’ بتاؤں گا اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ کون ہے‘شوکت عزیزصدیقی نےاین آئی آر سی کی چیئرمین شپ چھوڑنےکی وجہ بتادی
Views: 141(روزنامہ جرأت)قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ (compensation)…
سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
Views: 138(روزنامہ جرأت)سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیے۔ کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الروف افغانی اور مصطفی کے ناموں سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد براہ…
کوہاٹ؛ پہاڑی تودہ گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق
Views: 136(روزنامہ جرأت)کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی ٹیموں…
پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی مگر سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا، شرجیل میمن
Views: 115کراچی:(روزنامہ جرأت)سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے دورہ کراچی میں ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسا واقعہ دہرانے کی کوشش کی، سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا…
عمران خان کی رہائی کیلئے جو کرنا پڑا وہ کریں گے کوئی ہمیں نہیں روک سکتا، علیمہ خان
Views: 117راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ہم ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا…
پیغام امن کمیٹی کی فوج کو قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی
Views: 109(روزنامہ جرأت)قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون…
کراچی میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ
Views: 133(روزنامہ جرأت)کراچی میں واٹر ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کے ایم سی حکام کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹرکارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام تیار کرنے کی…
پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، بیرسٹر گوہر
Views: 116(روزنامہ جرأت)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی…
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ معاہدےپر اتفاق
Views: 135اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے ڈی جی کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمدبن لاحج الفلاسی کی قیادت میں وفد نے…
بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
Views: 118(روزنامہ جرأت)بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی…