پاکستان کی خبریں
مذاکرات کی بات پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
Views: 133راولپنڈی:(روزنامہ جرأت)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی ہے تو اسے نہ ہی سمجھا جائے۔پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے کے…
ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثناءاللہ
Views: 144(روزنامہ جرأت)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے لیڈر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کی لیکن ہمیں…
سائبر حملے کا شور، حقیقت میں تکنیکی خرابی: بینک آف پنجاب کی وضاحت
Views: 143لاہور (روزنامہ جرأت)بنک آف پنجاب پر سائبر حملے کے حوالے سے گردش کرنے والی غلط خبروں کے حوالے سے دی گئی وضاحت کے مطابق معمول کی مانیٹرنگ کے دوران، بینک نے کریڈٹ کارڈ کی کچھ بے قاعدہ ٹرانزیکشنز (لین…
ممتاز عالم دین مولانا فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ ادا ،سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شرکت
Views: 137(ڈیلی جرأت)ممتاز عالم دین اور سرپرست اعلیٰ جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کرگئے۔مولانا فضل الرحیم اشرفی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث اور سابق مہتمم تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں
Views: 130(ڈیلی جرأت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔شدید سردی کے باوجود آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کے آزادی چوک پر رات کو مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے…
کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی جو کہ بدمعاشی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
Views: 183اسلام آباد:(ڈیلی جرأت)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔اسلام آباد بار کی تقریب سے…
پاکستان اور چین کا دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
Views: 130(ڈیلی جرأت)پاکستان اور چین نے دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دو طرفہ سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔گزشتہ روز بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مشترکہ صدارت میں…
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئیگا اور عید الفطر کب ہوگی؟
Views: 159(ڈیلی جرأت)پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی کر…
لکی مروت میں دہشتگردوں کا فیکٹری بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
Views: 151(ڈیلی جرأت)لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، حملے…
عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں: اڈیالہ جیل میں قید رہنے والےانجینئر محمد علی نے کیا بتایا؟
Views: 117(ڈیلی جرأت)مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں، 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہونا غیر معمولی بات نہیں۔اڈیالہ جیل میں قید رہنے…