پاکستان کی خبریں
ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری جج کے عہدے کیلئے نااہل قرار
Views: 102(جرأت نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری تنازع کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی…
لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا
Views: 100(جرأت نیوز)لاہورہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل…
افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی پر یو این رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید ہے: ترجمان دفتر خارجہ
Views: 102اسلام آباد:(جرأت نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔اسلام آبادمیں…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
Views: 182راولپنڈی:(جرأت نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) اور ہلالِ…
عمران خان اڈیالہ جیل میں انجوائےکررہےہیں،سبی جیل میں پھینکیں،اٹک قلعےمیں رکھیں تو پتاچلے،عابد شیرعلی
Views: 126(جرأت نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان تو اڈیالہ جیل میں انجوائے کر رہے ہیں، انہیں سبی جیل میں پھینکیں، ہتھکڑی لگا کر اٹک قلعے کی چار دیوار ی…
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع
Views: 104اسلام آباد:(جرأت نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عدالت کے احکامات پر جوڈیشل کمپلیکس سمیت مختلف مقامات پر ملزمان کی…
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
Views: 108اسلام آباد:(جرأت نیوز)محکمہ ای ٹی پی بی میں ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے محکمے کے ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ…
لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کی 54ویں برسی، مسلح افواج کی جانب سے شاندار خراج عقیدت
Views: 122راولپنڈی:(جرأت نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے نشان حیدر کے حامل لانس نائیک محمدمحفوظ شہید کی 54ویں یومِ…
پی ٹی آئی کا اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور شرکت کا اعلان
Views: 84اسلام آباد:(جرأت نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس ہوا، میٹنگ کی صدارت صدر اسلام آباد ریجن عامر مسعود مغل…
بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف
Views: 101(جرأت نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا، کمیٹی میں مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ڈی جی ایف آئی…