پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دوسرے کے ہاں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ یہ تبادلہ آج بیک وقت اسلام آباد مزید پڑھیں

مراد سعید، حماد اظہر، زرتاج گل سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالہ: نو مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی عدالت نے زیر دفعہ 88 کے تحت جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سوات: پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد: نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی۔ ز رائع کے مطابق اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی اہم سمندری مشق باراکوڈا کا کل سے آغاز

کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی ہر 2 سال بعد منعقد ہونے والی اہم سمندری مشق12ویں باراکوڈا کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی جانب سے بارہویں بارا کوڈا مشق کا آغازکل (منگل) مزید پڑھیں

عوام کے ساتھ وابستگی پر فخر ہے، پاکستان کے جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بطور قومی فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے مقصد میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، ہمیں پاکستانی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت متعدد امیدواروں کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ عمیر خان نیازی این اے 89 اور 90 میانوالی سے مزید پڑھیں