بار کونسلز کا الیکشن کمیشن پر تحفظات کا اظہار، سپریم کورٹ سے نوٹس کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور سندھ ہائیکورٹ بار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حلقہ بندیوں پر اعتراض اٹھا دیے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں انتخابی طریقۂ کار، حلقہ مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر کسٹم حکام کی کارروائی، افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل فون برآمد

پاک افغان بارڈر طورخم پر کسٹم اپریزمنٹ حکام نے کارروائی کے دوران افغانستان جانے والی گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال کرنسی اور 45 موبائل فون برآمد کرکے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا .سرکاری زرائع کے مطابق طورخم بارڈر مزید پڑھیں

الیکشن کا انعقاد ضرور ہوگا، نتائج سے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا، نگراں وزیراعظم

کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور منعقد ہوں گے ، تاہم ان کے نتائج سے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار مزید پڑھیں

والدہ عثمان ڈار کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل آگیا

سیالکوٹ: والدہ عثمان کے الزام پر خواجہ آصف اور پنجاب پولیس کا ردعمل بھی آگیا۔ خواجہ آصف نے ٹوئٹ کیا کہ وفا میری سیاسی شناخت ہے۔ میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی، ہمیشہ اپنے مخالفین کیساتھ ذاتیات کی نہیں مزید پڑھیں

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن اور بدتمیزی کی، نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے مزید پڑھیں

صنم جاوید کا جیل سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ مزید پڑھیں

عام انتخابات: ملک میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع

راولپنڈی: عام انتخابات 8 فروری 2024 کے لیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع کر دیا گیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراء شروع ہوگیا مزید پڑھیں