پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6357 خبریں موجود ہیں

مذاکرات وہی ہو رہے ہیں جو حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات وہی ہو رہے ہیں جو حکومت کے ساتھ ہو رہے ہیں، 16 جنوری کو مذاکرات میں حکومت کو دو تحریری مطالبات پیش کردیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل…

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ اہم محکمے ضم کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک January 14, 2025 facebook twitter whatsapp mail اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلوں کے ساتھ محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ…

کوئٹہ کان حادثہ؛ تمام لاشیں نکال لی گئیں ریسکیو آپریشن مکمل

کوئٹہ میں حادثے کا شکار کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ چیف مائنز انسپکڑ عبدالغنی کے مطابق اسپین کاریز کے علاقت سنجدی میں واقع کوئلے کی کان سے گزشتہ رات آخری لاش نکال لی گئی۔ کان حادثے میں ہلاک…

وزیراعلیٰ سندھ کا سکھر ایم 6 موٹر وے شروع نہ کرنے پر وزیراعظم سے احتجاج

کراچی:وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھ کر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سندھ کے لیے کم فنڈز مختص کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں کہا…

کرم؛ 4 مورچے دھماکے سے تباہ، 10 بنکرز آج مسمار کیے جائیں گے

ڈی آئی خان:لوئر کرم میں 4 مورچے دھماکے سے تباہ کردیے گئے جب کہ 10 بنکرز آج مسمار کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق لوئر کرم میں مورچوں کی مسماری کا عمل جاری ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ…

انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق 3 گرفتار ملزمان کی شناخت ظفر اقبال، فیضان جاوید اور عظیم جاوید کے نام سے ہوئی۔ملزمان کو گجرانوالہ اور گجرات…

پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی، مریم نواز چیئرمین مقرر

لاہور: پنجاب وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی تشکیل نو کر دی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں بورڈ عہدیداروں اور ممبران کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بورڈ کی چیئرمین، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب بورڈ کی…

اسلام آباد احتجاج؛ بیرسٹر گوہر، شبلی فراز و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج کے کیس میں بیرسٹر گوہر، شبلی فراز و دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے رؤف حسن…

سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع ٹانک میں خارجیوں کی موجودگی کی…