پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے، اقوام متحدہ سے پاکستان کا مطالبہ

Views: 43اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پاکستان میں ہونے والے سیلاب کے نقصانات کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے ساتھ کھڑا ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں سندھ طاس…

اسرائیلی حملہ: وزیراعظم ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے، یو اے ای کے صدر دوحا میں موجود، محمد بن سلمان کی آمد بھی متوقع

Views: 41وزیراعظم شہباز شریف اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطری قیادت سے یکجہتی کا اظہارکریں گے دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر عالمی سطح پر اہمیت اختیار کر گیا، وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے، متحدہ عرب…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کامیاب کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

Views: 46بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے یاروں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی…

نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

Views: 47اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں جب کہ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق

Views: 52اسلام آباد:پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان النہیان…

زرتاج گل کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 45پشاور ہائی کورٹ نے زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عبدالطیف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سید ارشد علی اور…

جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری

Views: 54ملتان:دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا…

: تین ممالک کے نامزد سفراء نے صدر آصف علی زرداری کو اسناد پیش کیں

Views: 38‎اسلام آباد: تین ممالک کے نامزد سفراء نے صدر آصف علی زرداری کو اسناد پیش کیں. یونان، یورپی یونین اور ہنگری کےنامزد سفراء کی ایوان صدر آمد,ایوان صدر میں اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی. صدر مملکت…

وزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس، ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

Views: 57اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو…

وزیر اعظم کا ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

Views: 45وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کلائمٹ اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیبلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے، گلگت، بلتستان، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور…