پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری آرہی ہے، نواز شریف

Views: 35ایرانی سفیر کی لاہور میں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات (تصویر اسکرین گریپ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات میں اللہ تعالیٰ کے…

پورٹ قاسم؛ سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار

Views: 65کراچی:پورٹ قاسم کے کھلے سمندر میں ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی کشتی حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کشتی میں چار ماہی گیر سوار تھے جن میں سے تین کو زندہ بچا لیا گیا…

پی ٹی آئی کا تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل اڈیالہ پہنچنے کا حکم

Views: 38اسلام آباد:بانی تحریک انصاف اور علیمہ خان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل اڈیالہ پہنچنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق کل تمام ایم این ایز اڈیالہ جیل پہنچیں…

بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی لگانے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ

Views: 38پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں زرعی ایمرجنسی لگانے اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

علیمہ خان کی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد

Views: 42راولپنڈی:سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے صحافیوں پر تشدد کیا جس پر میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ کر دیا گیا۔ صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنا کر…

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار، چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

Views: 54سپریم کورٹ کے 4 ججز نے فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ…

بیجنگ میں یومِ دفاع و شہدا عقیدت و احترام سے منایا گیا، پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی

Views: 39بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں یومِ دفاع و شہدا عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سفارتخانے کے افسران، چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں 3 گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل

Views: 56راولپنڈی:عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں 3 گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل…

کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

Views: 38کراچی:مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کا مرکز…

سعودی عرب کا پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہار اخوت، امدادی سامان کے 5 ٹرک پہنچادیے

Views: 55سعودی عرب کے کنگ سلمان ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی طرف سے پنجاب کے 7 اضلاع کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کے 5 ٹرک پہنچادیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی میں سعودی سفیر سعید بن…