پاکستان کی خبریں
عافیہ صدیقی کیس؛ جسٹس انعام امین منہاس کا نیا بننے والا بینچ بھی ٹوٹ گیا
Views: 29اسلام آباد:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کی سماعت کے لیے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس…
مانسہرہ میں موسلادھار بارش سے برساتی نالہ بپھر گیا، 3 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
Views: 28مانسہرہ اور اس کے قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔ موسلا دھار بارش کے بعد برساتی نالہ بپھر گیا جس کے نتیجے میں پانی گھروں اور بازار میں داخل ہوگیا، ایک مکان…
دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
Views: 32دریائے چناب میں ہیڈ تریموں پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے ، پانی کا بہاؤ 4 لاکھ 79 ہزار کیوسک ہو گیا۔ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند پر بھی پانی کی آمد میں اضا فہ ہوا ہے مگر…
دنیا سیاسی مفادات کیلئے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنیوالے ممالک کے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی: وزیراعظم
Views: 29تیانجن: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا سیاسی مفادات کے لیے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنےوالے ممالک کے جھوٹے بیانیے کو تسلیم نہیں کرتی۔ چین کے شہر تیانجن میں جاری 25 ویں ایس سی او سربراہان مملکت…
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ایس سی او کانفرنس میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
Views: 31ایس سی او کانفرنس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی مل گئی جب کہ اعلامیے میں جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت کی گئی ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) نے کو جعفر ایکسپریس اور خضدار میں ہونے والے…
وزیراعظم کی ایران کے صدر سے ملاقات، تعلقات میں مثبت رفتار پر اظہار اطمینان
Views: 46وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر…
گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس کے قریب گر کر تباہ
Views: 30چلاس:گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش کر گیا جس میں پانچ افراد شہید ہوگئے۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق ہمارا ایک ہیلی کاپٹر چلاس تھور کے مقام پر کریش…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Views: 33حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا جو اگلے 15…
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، ہم تاریخی و ثقافتی اعتبار سے ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وزیراعظم
Views: 35تیانجن: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی تیانجن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں زیر تعلیم پاکستان طلبا سے ملاقات بھی کی۔ چین کی تیانجن یونیورسٹی کی فیکلٹی اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا…
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
Views: 37اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی…