پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرستیں دے اور الیکشن کمیشن نوٹی فکیشن جاری کرے، تحریری فیصلہ

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس کا مختصر فیصلہ سامنے آگیا جس میں عدالت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل 41 ارکان اسمبلی 15 ورکنگ دنوں میں سیاسی جماعت سے وابستگی ظاہر کریں بعدازاں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

لاہور میں 315 ملی میٹر بارش، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور: تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ زرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں سڑکیں اور گلیاں مزید پڑھیں

تنخواہ داروں پر اتنا ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں تھے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر نے کہا ہے کہ ہم تںخواہ دار طبقے پر اتنا انکم ٹیکس عائد کرنے کے حق میں نہ تھے، ہم نے زراعت، خوراک اور تنخواہوں اور برآمدی شعبے کو بچانے کی مزید پڑھیں

چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونیکا مطالبہ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید 27نشتیں ملنے کا امکان

لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، عمر ایوب

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کے بعد عمر ایوب مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں ہمارا حق تھا جو کسی اور کو دیا گیا، اصولی مؤقف کی جیت ہوئی، علی گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہمارا حق تھا جو کسی اور کو دے دیا گیا تھا، عدالتی فیصلہ اصولی مؤقف کی جیت ہے۔ صوبائی کابینہ کے دسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان، بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا مزید پڑھیں