پاکستان کی خبریں
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت بغیر کارروائی 30 دسمبر تک ملتوی
Post Views: 1 راولپنڈی:راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم…
راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس: فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
Post Views: 2 راولپنڈی:راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل راولپننڈی منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے والوں میں محمد عبداللہ…
کرم میں بے امنی؛ عدالت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ روک دیا
Post Views: 4 پشاور:ہائی کورٹ نے کرم میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ روک دیا۔ ضلع کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ہائر ایجوکیشن کمیشن اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ روکنے کے لیے دائر کی درخواست پشاور…
حکومت اور جے یوآئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن بل پر تنازع ختم، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان
Post Views: 2 اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور ان کی پارٹی کے درمیان مدارس رجسٹریشن بل پر پائے جانے والے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ جے یو…
سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان
Post Views: 1 کراچی:آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
Post Views: 3 ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کےمیں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا…
ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے، وزیرخزانہ
Post Views: 2 اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پرویز، وفاقی وزیر اطلاعات…
یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
Post Views: 1 اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات…
پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل
Post Views: 1 پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ…
26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور
Post Views: 1 اسلام آباد:26 نومبر احتجاج کے کیسز میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج پر بشریٰ…