پشاور؛سرکاری ملازمین کی پنشن ختم، نیا نظام نافذ

خیبرپختونخوا سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا. صوبائی حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے خیبرپختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترامیم کرکے پہلے سے رائج پنشن نظام کو تبدیل کردیا، اور نیا نظام متعارف کرا مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اپنی شہ رگ کاٹ دی، عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کی طرف سے ایس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

انتخابی عذرداری کیس؛ قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے وفاقی و بلوچستان حکومت کو قاسم سوری کی جائیداد رپورٹ کے معاملے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا

لاہور: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی 3 مقدمات مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا

کراچی: مالی خسارے کا رونا رونے والی سندھ حکومت نے خزانے پر مزید 29 پارلیمانی سیکرٹریز کا بوجھ ڈال دیا۔ سندھ کابینہ میں 18 وزیر، 2 مشیر، 10 معاونین خصوصی، 8 ترجمان اور 29 پارلیمانی سیکٹریز شامل ہوئے ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

افغان مہاجرین؛ پاکستان پر بوجھ کو کم کرنے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) فلیپو گرانڈی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے یو این ایچ سی آر کے ساتھ پاکستان کی مزید پڑھیں