ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلیے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ واپس

اسلام آباد: حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ کے پروٹیکڈ اور نان پروٹیکڈ صارفین کے لیے ٹیرف میں اضافہ واپس مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے پہلی سہ ماہی میں پاکستانی صارفین کی 2کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کیں

اسلام آباد: ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستانی صارفین کی 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کی ہیں۔ اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں مزید پڑھیں

کرتارپور کوریڈور زیرولائن کے قریب دریا راوی پر پل کی تعمیر مکمل

لاہور: پاکستان نے کرتارپور کوریڈور زیرولائن کے قریب دریائے راوی پر پل کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا ہے تاہم زیرولائن پر بھارت کی طرف پل کی تعمیر کا سات میٹر کا حصہ باقی ہے جس کے بعد بھارتی یاتری مزید پڑھیں

الیکشن ٹریبیونلز؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن جلدازجلد بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، ڈاکو نقدی، 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے گئے

اسلام آباد: تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پرچینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں چینی باشندے کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ

لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ کا کل اجلاس مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف تحقیقات کا حکم

نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر قتل کیس کی تحقیقات کا فیصلہ سنادیا جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

کراچی: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ایکس پر پابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک اور جواب جمع کرا دیا گیا مزید پڑھیں