اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ 12 جولائی کو مزید پڑھیں
لوئر دیر: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لوئر دیر کے علاقے میدان میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکی دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاءالحسن لنجارنے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ضیاءالحسن لنجار نے صدر آصف علی زرداری کو سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف نے دو شنبے میں تاجک ہم منصب قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی۔ پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹیوں سےملاقات کی درخواست پر حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست پر مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردوں سے نمٹنے کی بڑی مشق آج کی جائے گی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ٹرپل ون بریگیڈ سمیت 10 اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل میں سیکورٹی ایکسرسائز میں فوجی ٹروپس بھی حصہ لیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ مقدمے سے بری مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔ 20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی بازیابی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 8 جولائی تک ملتوی کر دی۔ جج افضل مجوکا نے ریمارکس مزید پڑھیں