پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6370 خبریں موجود ہیں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26…

پشاور ہائیکورٹ کا راجہ بشارت کو 21نومبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کو 21 نومبر تک گرفتار نہ کر نے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحب زادہ اسد اللہ خاں نے راجہ بشارت کی مقدمات کی تفصیل کے لیے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے ملاقات کی درخواست نمٹا دی۔ علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ…

پی ٹی آئی کا فیصلہ کن احتجاجی مرحلے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج اپنے احتجاج کے فیصلہ کن مرحلہ شرع کرنے کا اعلان کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سلمان…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچ گئیں

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور زمان پارک پہنچ گئیں.بشری بی…

مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی، وزیراعلی پنجاب

کالا شاہ کاکو: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین اعتراف کررہے ہیں ن لیگ کی ہوا چل پڑی۔ رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کالا شاہ کاکو میں کسانوں کو زرعی مشین سپر سیڈر دینے کی تقریب سے…

وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دورہ قطر میں آج امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے…

آصف علی زرداری کی بیرون ملک روانگی، گیلانی 2 دن کے لیے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری کی 2 دن کیلیے بیرون ملک روانگی کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر پاکستان ہوں گے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی صدرمملکت کی وطن واپسی تک ان کی ذمے داریاں نبھائیں…

عمران خان جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔ بانی پی ٹی آئی کو…

اسموگ کے باعث لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3روز چھٹی، اوقات کار میں تبدیلی پر غور

لاہور:اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں تعلیمی اداروں کو 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے…