پاکستان کی خبریں
کراچی؛ چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے ملزمان کا سہولت کار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
Post Views: 10 کراچی:چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے ملزمان کا سہولت کار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کے روبرو ائرپورٹ کے قریب خودکش دھماکے کے مقدمے میں ریمانڈ مکمل ہونے پر…
پشاور: ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Post Views: 7 پشاور:ملک سعد پولیس لائنز دھماکے میں ملوث سہولت کار کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ ملک سعد پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے میں ملوث سہولت کار کو انسداد دہشت گردی پشاور کی…
خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی ناکام، چار خوارجی ہلاک، ایک سپاہی شہید
Post Views: 8 خیبر:ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں…
24 نومبر کے احتجاج کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظور
Post Views: 9 پشاور ہائی کورٹ نے 24 نومبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد پارٹی کے 140 سے زائد رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کی راہداری اور حفاظتی ضمانت کی درخواستیں منظور…
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، عبدالعلیم خان
Post Views: 9 وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کیلئے امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، جلد اچھی خبر ملے گی۔ وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات نے پی…
بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلہ منسوخی کیخلاف طالبہ کی درخواست مسترد
Post Views: 8 سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں داخلے کے تنازع سے متعلق طالبہ کی داخلہ منسوخی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2رکنی آئینی بینچ…
9 مئی کیسز: شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
Post Views: 7 انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی…
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
Post Views: 8 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق ججز تعیناتیوں کے مجوزہ رولز کا جائزہ لیا جانا تھا۔ علاوہ ازیں اہم اجلاس میں…
بشریٰ بی بی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
Post Views: 9 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 32 مقدمات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں…
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
Post Views: 9 جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن…