یونٹ انچارج کا قتل؛ ہم لڑنا نہیں چاہتے، ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں، خالد مقبول

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پی پی سے تصادم میں ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت پر کہا ہے کہ ہم خدا کے انصاف کا انتظار کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کیخلاف نظرثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت مزید پڑھیں

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دہشت گردی کیخلاف اعلی سطح کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان مزید پڑھیں

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 مزید پڑھیں

ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع

راولپنڈی: ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی جبکہ ملک کے دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، مزید پڑھیں

رکشے پر ساؤنڈ سسٹم رکھ کر شیخ رشید کی انتخابی مہم چلانے والے گرفتار

راولپنڈی: شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم چلانے پر مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود مزید پڑھیں

ججز کے خلاف مہم : کئی صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: ججز کے خلاف مہم پر ایف آئی اے نے مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر ججز اور اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں