پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6372 خبریں موجود ہیں

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر…

پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد پر مبنی 13ویں کھیپ روانہ کردی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پراین ڈی ایم اے غزہ اور لبنان…

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

اسلام آ باد:وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر حیدر شاہ جاں بحق…

وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

اپر جنوبی وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے گھر مکمل…

توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ زرائع کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی چیئرمین…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پاکستان…

پنجاب اسمبلی میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد منظور

لاہور:پنجاب اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اس کے حق میں قرارداد منظور کر لی گئی اور وزیراعظم سمیت ترمیم کی منظوری کے لیے کردار ادا کرنے والے تمام سیاسی رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاکستان…

قیدی وین پر حملہ پولیس کا ڈرامہ ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سنگجانی کے مقام پر قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کے حملے کو پولیس کا ڈرامہ قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او نے ہمارے لوگوں کو بھاگنے کا کہا جبکہ وہ اب بھی وہیں موجود ہیں۔…

اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر فسطائیت کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی

اسلام آباد;جمعیت علما اسلام نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ جمعیت علما اسلام…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی

سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ بشریٰ بی بی کو دانتوں…