حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے جس کے ثبوت موجود ہیں،

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دورانِ عدت نکاح کیس کے ٹرائل پر حکمِ امتناع میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اوربشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس کی شکایات خارج کرنے کی مزید پڑھیں

2013-18 میں ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، شہباز شریف

منڈی بہاؤالدین: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 2013 سے 18 تک ہماری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ منڈی بہاؤالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

میں اس سیاست سے اتفاق نہیں کرتا جہاں آج ن لیگ کھڑی ہے، شاہد خاقان

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ کے متنازع ترین انتخابات ہونے جا رہے ہیں جہاں متنازع انتخابات ہوں وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا تینوں بڑی جماعتیں مزید پڑھیں

صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عظمیٰ میں پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی عدلیہ کی نگرانی میں الیکشن کرانے کی درخواست خارج

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

ایک صوبے میں 15 سال حکومت کرنیوالی جماعت نے 15 منصوبے بھی نہیں بنائے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف صبح شام اس پر کام کررہے ہیں کہ منتخب ہونے پر بجلی کا بل کیسے کم کرنا ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این مزید پڑھیں

باپ بیٹی نہیں، چچا بھتیجے کی کنڈلیاں شاید مل جائیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ باپ بیٹی کی کنڈلیاں تو ملتے ہوئے نظر نہیں آرہیں، بھتیجے اور چچا کی کنڈلیاں شاید مل جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا مزید پڑھیں