پاکستان کی خبریں
عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈا
Post Views: 3 سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کو بچانے کے لیے کوئی مخلص نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر فیصل واوڈا کا…
کسٹمز کی کارروائیوں میں 44کروڑ سے زائد کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد
Post Views: 6 کراچی:کسٹمز کی مختلف کارروائیوں میں 44کروڑ سے زائد کی نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد کرلی گئیں۔ پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت 3 مختلف علاقوں چھاپا مار کارروائیوں میں 44کروڑ 51لاکھ روپے کی…
پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکم
Post Views: 4 اسلام آباد:پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی اداروں کو تیار رہنے اور بھاری نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی 24…
کراچی: رینجرز نے لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار کرلیا
Post Views: 4 کراچی:رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کاروائی میں لیاری گینگ وار سلیم چاکلیٹی گروپ کے انتہائی مطلوب ملزم آصف عرف آصف دبئی کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزم 2011 میں لیاری گینگسٹر امجد…
24 نومبر سے پہلے جسے بات کرنی ہے براہ راست عمران خان سے کرے، علی محمد خان
Post Views: 1 راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر سے پہلے جسے بات کرنی ہے براہ راست عمران خان سے کرے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی…
پاکستان اور سعودی عرب اقتصادی تعاون میں مزید مضبوطی کیلیے ملکر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم
Post Views: 2 اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعاون میں مزید مضبوطی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ وزیراعظم محمد…
9 مئی کو گاڑیاں جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود، یاسمین راشد نے فرد جرم چیلنج کردی
Post Views: 2 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر نے گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں فرد جرم کو چیلنج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ…
بشریٰ بی بی احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگی، علی امین سے انکی کوئی چپقلش نہیں، شبلی فراز
Post Views: 2 پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین کے درمیان کوئی چپقلش نہیں، بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہی ہیں، بشریٰ بی بی…
سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے، جسٹس جمال مندوخیل
Post Views: 1 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالت عظمیٰ کے 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے۔ آئینی بینچ…
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Post Views: 1 وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں باہمی دلچپسپی کے امور، سیاسی اور ملک…