پاکستان کی خبریں
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں درخواست گزاروں نے آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان…
توشہ خانہ کیس؛ ایف آئی اے کی بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں بشری بی…
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے درخواست…
وزیراعظم کی غزہ، لبنان کیلیے امدادی سامان کے 2جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے غزہ اور لبنان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کی رفتار تیز کرنے اور فوری طور پر دو ہوائی جہاز بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت غزہ، فلسطین…
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل، اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، کمیٹی کا اجلاس آج (منگل) شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی…
آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امین
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم…
نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک کی سہولت کو چہرے کی شناخت کی سہولت سے تبدیل کیا جائے
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 60سال سے زائد عمر کے لاکھوں بزرگ شہریوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کو فوری…
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی، اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کے نام مانگ لیے
اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کے لیے مشاورتی عمل شروع ہوگیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کو خط ارسال کردیا.زرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین سینیٹ کی آرٹیکل 175اے کی جانب چیئرمین سینیٹ کی توجہ مبذول…
آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین
کراچی: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل کرانے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین پیش کیا…
آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد
کوئٹہ: وکلا رہنما علی احمد کرد نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر وکلاء یوم نجات منائیں گے اور آئینی ترمیم میں سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف وکلاء تحریک چلائیں گے۔ کوئٹہ میں وکلاء…