وزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس مزید پڑھیں

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 9 ماہ میں 66 ارب کما لیے

لاہور: پاکستان ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے۔ رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80 ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ مزید پڑھیں

پختونخوا؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے

پشاور: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 72 اور پی کے 82 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محمود جان اور کامران بنگش نے مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری

اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت مزید پڑھیں

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کے عملے نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر سے ملاقات کی۔ زرائع کے مطابق امریکی سفارتی خانے کے وفد کو مشہور زمانہ قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مزید پڑھیں