توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نےعمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سیکریٹری داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور مزید پڑھیں

ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ اپنے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ججز کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ججز کو بدنام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت پی ٹی اے کو نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی معلومات اکھٹی کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

مراد سعید نے ٹکٹ واپس کردیا، عدالت نے کاغذات نامزدگی کی درخواست نمٹادی

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف درخواست نمٹادی۔ بدھ کے روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ پر مشتمل بینچ نے مراد سعید کےکاغذات مزید پڑھیں

آپریشن سرمچار ایران کے خلاف نہیں دہشت گردوں پر کیا گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ایک برادر ملک ہے اور پاکستانی عوام ایرانی عوام کے لیے بہت عزت اور محبت رکھتے ہیں، آپریشن سرمچار ایران پر نہیں کیا گیا ایران میں موجود بی ایل اے اور مزید پڑھیں

ایران سے کشیدگی؛ پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی

کراچی: ایران کے ساتھ کشیدگی کے دوران پاکستان نے پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت نگرانی شروع کردی۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

پولیس اور انتظامیہ نے دانیال عزیز کو انتخابی جلسہ کرنے سے روک دیا

نارروال: شکرگڑھ پولیس اور انتظامیہ نے سابق ن لیگی رہنما اور حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ رکوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر دانیال عزیز مزید پڑھیں

دسمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 397 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا

کراچی: دسمبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 397 ملین ڈالر کے ساتھ سرپلس رہا، جس سے بین الاقوامی ادائیگیوں کیلیے پاکستان کی پوزیشن بہتر ہوئی ہے، لیکن معاشی سکڑاؤ کی صورت میں اس کا نتیجہ بھی بھگتنا پڑا ہے، کرنٹ مزید پڑھیں

ملزم ایک مقدمے میں گرفتار ہو تو دیگر میں بھی گرفتار تصور ہوگا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ ملزم ایک مقدمے میں گرفتار ہو تو دیگر میں بھی گرفتار تصور ہوگا۔ سابق اسپیکر اسد قیصر اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر سابق ارکان اسمبلی مزید پڑھیں