پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6711 خبریں موجود ہیں

بشری بی بی کی رہائی کا پروانہ جاری، اڈیالہ جیل میں اضافی سیکیورٹی تعینات

Post Views: 5 اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اضافی سیکیورٹی تعینات کردی…

الیکشن ٹربیونل تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 5 اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کےلئے الیکشن…

آرمی چیف کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ

Post Views: 4 راولپنڈی: آرمی چیف نے کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ کیا جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کو آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم

Post Views: 5 اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج تین بجے عدالت پیش کرنے اور وکلا کے ساتھ آن لائن میٹنگ کرانے…

سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن؛ 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

Post Views: 3 سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں…

بشری بی بی کی روبکار جاری نہ ہوئی، آج رہائی ممکن نہیں

Post Views: 2 اسلام آباد ؛توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے باوجود بشری بی بی کی رہائی آج ممکن نہیں۔ ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی رہائی کی روبکار اڈیالہ…

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہ

Post Views: 4 اسلام آباد ؛وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ واشنگٹن میں ڈائریکٹرآئی ایم ایف سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ…

پاکستان کا ریلوے ٹریک ون کے فیز ون اور ٹو کیلیے الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ

Post Views: 2 پاکستان نے چین کے ساتھ جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون(ایم ایل ون) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین نے 6.8…

عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد

Post Views: 12 لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی پر حملہ کیس کے مرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نوید کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر…

یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کرکے اپنی عزت بچالیں، حامد خان

Post Views: 2 سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ…