پاکستان کی خبریں
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست
Post Views: 26 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی ہدایت پر وکیل فیصل چوہدری نے پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام…
نئے چیف جسٹس سے اچھی امیدیں رکھنی چاہئیں، فضل الرحمان
Post Views: 7 سرگودھا: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نئے چیف جسٹس سے اچھی امیدیں رکھنی چاہئیں۔ مولانا فضل الرحمان نے سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قاضی فائز عیسی…
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ
Post Views: 7 اسلام آباد:سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ائرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہوئے…
وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمی
Post Views: 5 خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ…
سنگجانی میں قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج
Post Views: 8 اسلام آباد: وفاقی پولیس نے سنگجانی کے علاقے میں پولیس کی قیدی بسوں پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے انسپکٹر لیاقت علی کی مدعیت میں 82 قیدیوں اور متعدد حملہ آوروں کے خلاف تھانہ سنگجانی…
ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم
Post Views: 9 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز…
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر
Post Views: 26 اسلام آباد:26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3)…
پاکستان سے غزہ اور لبنان کیلیے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ
Post Views: 8 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے غزہ اور لبنان کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے امداد پر مبنی 13ویں کھیپ روانہ کردی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پراین ڈی ایم اے…
اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق
Post Views: 6 اسلام آ باد:وفاقی دارالحکومت کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وفاقی پولیس کے سب انسپکٹر حیدر…
وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
Post Views: 7 اپر جنوبی وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے…