نامزد وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کیلیے سکیورٹی مانگ لی

پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاج میں شرکت کے لیے پولیس سے سکیورٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور گلستان پارک ہزار خوانی میں احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لیے جائیں گے، اس حوالے مزید پڑھیں

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج جاری کیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد

لاہور: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے متفقہ طور پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد کردیا۔ منصورہ میں نائب امیر لیاقت بلوچ کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کا ہنگامی اجلاس ہوا مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحاً حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ کراچی الیکٹرک (کے ای) کے مختلف امور کے حوالے سے جائزہ اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا، تحریک انصاف

اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء مزید پڑھیں

کسٹمز میں ایس آر او کا غلط استعمال کرکے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف

کراچی: پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کسٹمز نے ایس آر او کے غلط استعمال کے ذریعے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایس آر او 492 کے غلط استعمال میں 1268 امپورٹرز کی نشاندہی ہوئی ہے، مزید پڑھیں