پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6918 خبریں موجود ہیں

ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

Post Views: 8 اسلام آباد ؛سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم قانون اور کاغذوں پر چلتے ہیں، سچ کیا…

جسٹس فائز کو اکسائیں تو ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے، نامزد چیف جسٹس

Post Views: 8 اسلام آباد:نامزد چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اکسائیں تو پھر ان کے غصے سے بچنا مشکل ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…

چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق پیدا کی، جسٹس منصور کا خط سامنے آگیا

Post Views: 8 اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ کا فل کورٹ ریفرنس میں شرکت سے انکار پر مبنی خط منظر عام پر آگیا، جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ساتھی ججز میں تفریق…

عمران خان سے ملاقات پر پابندی؛ وزارت داخلہ سے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب

Post Views: 8 اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ملاقات پر پابندی پر توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ کو موصول ہونے والے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔…

جنرل عاصم منیر متشدد انتہا پسندوں کیخلاف توانا آواز ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا خراج تحسین

Post Views: 10 اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

نواز شریف لاہور سے دبئی روانہ

Post Views: 10 لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعطم نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے صبح 9 بج کر 22…

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

Post Views: 10 ویب ڈیسک October 24, اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار جبکہ مولانہ فضل الرحمان…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اَپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

Post Views: 8 اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اَپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ جاری کیا۔ میڈیکل بورڈ…

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہر

Post Views: 7 راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں۔ بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

حکومت اور پی پی نے جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنانے کا یقین دلایا تھا، جے یو آئی

Post Views: 6 جے یو آئی نے کہا ہے کہ حکومت کو میٹنگز میں کہا تھا کہ سنیارٹی کو نہ چھیڑیں، جسٹس منصور کو ہی چیف جسٹس بنائیں، پیپلز پارٹی سمیت حکومتی پارٹی نے اسے تسلیم کیا مگر کمیٹی میں…