پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6391 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی  پوائنٹس میں اضافہ

لاہور: پنجاب میں حکومت کی جانب سے مفت وائی فائی پوائنٹس میں اضافہ کردیا گیا۔ ترجمان سیف سیٹیز کے مطابق پنجاب میں حکومت کی جانب سے فراہم کردہ مفت وائی فائی سروس کا دائرہ کار مسلسل بڑھ رہا ہے۔ لاہور،…

میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر 3 پولیس اہلکار برطرف

اسلام آباد میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے پر تین پولیس اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھانہ بارہ کہو کی حدود میں میاں بیوی سے نکاح نامہ طلب کرنے اورحراساں کرنے…

سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار کردیا۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس وکلاء برادری کی طویل جدوجہد سے انحراف ہے، آرڈیننس کے…

اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن طالبان سے بات چیت جاری رہنا چاہیے، منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان طالبان سے روابط رکھنے کی پالیسی پر قائم رہے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم…

پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے

لاہور: تحریک انصاف کو آج لاہور میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پنجاب حکومت اور پولیس نے بھی جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی اختیار کی ہے جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ…

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے آج لاہور میں جلسے سے قبل تمام نظربندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست سابق رکن…

وزیراعلیٰ کے پی کو 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمےمیں گرفتار نہ کیا جائے، پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختون خوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو پشاور ہائیکورٹ نے 5 اکتوبر تک کسی بھی مقدمے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں…

پی ٹی آئی جلسہ؛ کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ زرائع کے مطابق کاہنہ کاچھا جلسہ گاہ کو جانے والے راستے میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے جبکہ سیکیورٹی…

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

پشاور: پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کے لیے علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوگیا جب کہ قافلوں میں تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار کارکن بھی شامل ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے لیے…

وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ عمر تنویر بٹ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج طاہر عباس سپرا نے…