پاکستان کی خبریں
ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، جنرل ساحر شمشادکا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب سے خطاب
Post Views: 186 اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب ہوئی۔ تینوں افواج کے چاق وچوبند دستے نے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…
فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات
Post Views: 151 راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی…
پنجاب: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے، آرڈیننس جاری
Post Views: 172 لاہور: پنجاب کے محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا۔ آرڈیننس کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا،…
26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا
Post Views: 152 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان…
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت
Post Views: 159 انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج کے کیس میں عمر ایوب کو مقدمہ سے اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے عمر ایوب کی پراپرٹی کی تفصیلات بھی…
سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل
Post Views: 148 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا…
پاکستان سے آسٹریلوی ویزا کیلئے درخواست دینا اب آسان ہوگیا ہے، آسٹریلین ہائی کمیشن
Post Views: 127 اسلام آباد: آسٹریلین ہائی کمیشن پاکستان کا کہنا ہےکہ پاکستان سے آسٹریلوی ویزا کے لیے درخواست دینا اب مزید آسان ہوگیا ہے۔ آسٹریلین ہائی کمیشن کے مطابق آسٹریلین امیگریشن ایپ اِمی (Immi App) اب پاکستان میں بھی…
پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Post Views: 128 پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اینٹی شپ بیلسٹک میزائل پاکستان میں ہی تیار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اینٹی شپ…
ہم جب حملہ کرتے ہیں تو اعلانیہ کرتے ہیں چھپ کر نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Post Views: 151 راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان کے افغانستان پر حملے کا افغان طالبان کا الزام مسترد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے اور…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد کی فیلڈ مارشل سے الوداعی ملاقات
Post Views: 167 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزانے آج جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایچ جے سے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…