پاکستان کی خبریں
پی ٹی آئی ایم این ایز نے جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل نے وکلاء کے ذریعے نظرثانی درخواستیں دائر کردیں جن…
سعودی عرب کے تجارتی وفد کی پاکستان آمد متوقع
اسلام آباد: آئندہ چند ماہ میں سعودی عرب کے تجارتی وفد کی پاکستان آمد متوقع ہے، دورے میں مشترکہ منصوبوں اور سرمایہ کاری کے شعبوں کو مزید تلاش کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے…
پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں شعیب شاہین کی چھبیس نمبر چنگی توڑپھوڑ کیس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر راجا نوید اور شعیب…
گرفتار ارکان کے ایوان میں آنے تک 10 ممبران کے سوا کوئی اجلاس میں نہیں آئیگا، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جب تک ہمارے ساتھیوں کو رہا نہیں کیا جاتا ہمارے نو دس ایم این ایز…
مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس؛ ڈاکٹرڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے مبینہ جعلی اکائونٹس کیس میں ڈاکٹرڈنشا کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے ڈاکٹر ڈنشا کی پاسپورٹ…
وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کی کارروائی شروع
اسلام آباد: وزیراعظم اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت…
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت صرف آن لائن شریک ہوگا
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت صرف آن لائن شریک ہوگا کامران یوسف بدھ 11 ستمبر 2024 (فوٹو: فائل) (فوٹو: فائل) اسلام آباد: بھارتی وزیر تجارت پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس میں…
پارلیمنٹ سے لوگوں کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، عمر ایوب
پشاور: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے لوگوں کو اٹھانے پر ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست دائر کیے جانے کے موقع پر…
IMF کا دباؤ، پنجاب کا اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلیے ریلیف واپس
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے صارفین کیلیے بجلی کی قیمت پر 14 فی یونٹ سبسڈی واپس لے لی، جس کے نتیجے میں ستمبر کے بلوں میں وفاقی علاقے کے صارفین 14…
پارلیمنٹ سے گرفتاریاں؛ قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکار معطل
اسلام آباد: پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر سے ہونے والے گرفتاریوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…