پختونخوا میں آج اور کل موسلا دھار بارش کا امکان، نالوں میں طغیانی کا خدشہ

پشاور: صوبہ پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج اور کل موسلادھار بارش کے امکان کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں شدید مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپر کی ترسیل کا عمل مکمل

اسلام آباد / کوئٹہ: عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل ہوگیا، بیلٹ پیپرز بذریعہ جہاز سخت سیکیورٹی میں پہنچائے گئے۔ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی مزید پڑھیں

کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر و صنعتکار نامزد

کراچی: مختلف سیاسی جماعتوں نے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں پر تاجر وصنعتکاروں کو نامزد کیا ہے۔ ان سیاسی جماعتوں میں ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی، جی ڈی اے، مسلم لیگ ن، عوامی نیشنل مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدوار الیکشن کمیشن میں طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کیں اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن؛ سلمان اکرم کی آزاد امیدوار قرار دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ توشہ خانہ تحائف کیس کے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سولر پینل منی لانڈرنگ اسکینڈل، ماسٹر مائنڈ مزاحمت کے بعد گرفتار

کراچی: ایف بی آر کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز کو سولر پینل منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نامزد گروہ کے افراد کی گرفتاری میں زبردست مزاحمت کا سامنا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز ساؤتھ کراچی ڈائریکٹر شیراز احمد مزید پڑھیں

پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں

پشاور: خیبر پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے میں عام انتخابات کے تناظر میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مزید پڑھیں