پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7095 خبریں موجود ہیں

عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست؛ سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری

Post Views: 11 اسلام آباد:عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات نہ…

نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے، جسٹس حسن

Post Views: 12 جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم فیصلے میں سابق ججز سے متعلق نامناسب ریمارکس دیے گئے۔ نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس حسن اظہر رضوی کا اضافی نوٹ جاری کردیا…

جسٹس یحییٰ آفریدی کی چیف جسٹس قاضی فائز اور جسٹس منصور سے علیحدہ علیحدہ ملاقات

Post Views: 13 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں ججز کی ملاقات چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر میں ہوئی جس دوران چیف…

پاک فضائیہ کی کثیر القومی فضائی مشقیں

Post Views: 9 اسلام آباد:پاکستان ائیرفورس کی دیگرممالک کے ساتھ اہم فضائی مشق جاری ہے۔ کثیر القومی فضائی مشق میں کئی اہم فضائی افواج، خاص طور پر ترکیہ فضائیہ، سعودی فضائیہ، اور مصری فضائیہ سمیت دیگر اہم ممالک شریک ہیں۔…

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

Post Views: 12 اسلام آباد:توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک مرتبہ پھر مؤخر ہوگئی۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے کیس…

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

Post Views: 11 اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ صدر مملکت نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے (3)، 177 اور 179 کے…

بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Post Views: 10 اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرِ فہرست

Post Views: 13 منگل کو صبح سویرے لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پنجاب کا دارالحکومت لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے

Post Views: 14 اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے جب کہ چیف جسٹس کے چیمبر…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

Post Views: 18 اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو…