پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7095 خبریں موجود ہیں

آئینی ترامیم منظور کرنے والوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، علی احمد کرد

Post Views: 11 کوئٹہ: وکلا رہنما علی احمد کرد نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کو فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ پر وکلاء یوم نجات منائیں گے اور آئینی ترمیم میں سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف وکلاء تحریک چلائیں گے۔…

وزیراعلیٰ سندھ کی ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت

Post Views: 39 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ارجنٹائن کے فٹبال کھلاڑیوں کو لیاری آنے کی دعوت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ارجنٹینا کے سفیر سیباسٹین سیوس (Sebastian Sayus) نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی

Post Views: 11 لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے خلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ عمران خان کے خلاف غداری کی کارروائی کے لئے دائر درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت…

26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلی بلوچستان

Post Views: 9 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم منصفانہ نمائندگی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار مسرت…

آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل

Post Views: 11 اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی کے دونوں سینیٹرز کو فوری طور ایوان سے مستعفی ہونے…

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

Post Views: 12 دبئی: صدر آصف زرداری اور بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر تیسرے بیٹے…

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلیے ارکان کے نام مانگ لیے گئے

Post Views: 11 اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذراٸع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈرز…

عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست دائر

Post Views: 12 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر…

لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ

Post Views: 10 لگتا ہے تمام چیزوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائی کورٹ کورٹ رپورٹر 2 گھنٹے پہلے کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست…

چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

Post Views: 12 اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ زرائع کے…