پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7095 خبریں موجود ہیں

عمران خان نے جیل سے نکالنے کے پلان پر عمل درآمد نہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنادی

Post Views: 15 راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے پارٹی رہنماؤں کی سرزش کرتے ہوئے انہیں خوب جھاڑ پلائی ہے۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ملاقات کے لئے آئے تحریک انصاف کے…

حضرت نظام الدین اولیاء کا عرس،بھارتی حکومت نے 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے

Post Views: 12 حضرت نظام الدین اولیاء کا عرس،بھارتی حکومت نے 82 پاکستانی زائرین کو ویزے جاری کر دیے. بھارتی حکومت نے 82 پاکستانی زائرین کو 1974 کے مذہبی مقامات کے دورے پر پاک ہندوستان پروٹوکول کے فریم ورک کے…

پاک بحریہ کے سربراہ کا دورہ نیدرلینڈز، اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

Post Views: 13 کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ نوید اشرف نے نیدرلینڈز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سرکاری دورے…

پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکورٹی آپریشن،7 دہشت گرد گرفتار

Post Views: 10 لاہور: کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف…

انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

Post Views: 13 اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ کیس میں آئینی تشریح…

ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئےسرگرمِ پاک فوج کوقوم خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم

Post Views: 10 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئے دن رات سرگرمِ عمل پاک فوج کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف…

ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

Post Views: 11 اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک

Post Views: 12 راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز…

آئینی ترامیم کی منظوری: بلاول کی وزیراعظم اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں

Post Views: 16 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں…

عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے سمیت 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 11 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر ملزمان میں فرد جرم…