اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 مزید پڑھیں
راولپنڈی: ملکہ کوہسار مری میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی جبکہ ملک کے دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، مزید پڑھیں
راولپنڈی: شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم چلانے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود مزید پڑھیں
اسلام آباد: ججز کے خلاف مہم پر ایف آئی اے نے مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر ججز اور اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں
پشاور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل جس نے بھٹو کی بیٹی پر مقدمات بنائے خود اس کی بیٹی کے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا، میں مخالفوں کی بیٹیوں کو جیلوں میں نہیں ڈالوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی وکالت کے لیے سرکاری وکلا کو مقرر کردیا گیا، اس پر شاہ محمود نے غصے میں فائل ہوا میں اچھال دی، عمران خان برہم ہوئے کہ جج صاحب مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جج، جیوری اور پراسیکیوشن سب ایک ہیں یہ میچ فکس ہے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ 5 فروری سے قبل مجھے سزا ہو جائے گی، سب کو مزید پڑھیں