عمران خان نے کہا ہے فوجی عدالتیں بن بھی جائیں تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، شیر افضل

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے انہوں ںے کہا ہے کہ اگر ملٹری کورٹس بن جاتے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، نئی احتجاجی کمیٹی بنائی جائے گی میں اس مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونیکا امکان

راولپنڈی ؛انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ عمران خان کو نقول کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک October 30, 2024 facebook twitter whatsapp mail ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں مزید پڑھیں

پبی میں گاڑی پر فائرنگ، سابق ناظم وزیر گڑھی کے 2بیٹوں سمیت 3افراد قتل

پبی میں ڈاگ بہسود روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے سابق ناظم وزیر گڑھی ملک جمال شاہ کے دو بیٹوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سابق ناظم وزیر گڑھی مزید پڑھیں

کے پی میں بدامنی کی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینان

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ہائیکورٹ میں خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال سے متعلق کیس مزید پڑھیں

اسموگ کا مسئلہ؛ مریم نواز کا بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے پر غور

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اسموگ کے مسئلے پر بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھنے کا سوچ رہی ہیں۔ مریم نواز شریف لاہور کے علاقے 90 شاہراہ قائداعظم پر دیوالی کی تقریب کی میزبان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ؛ بینکوں کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعینات

اسلام آباد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے بینکوں کے باہر پولیس اور ایف سی کے اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ گزشتہ روز جی 9 سیکڑ جی 14 میں بینک سے کیش لوٹنے کی 2 وارداتیں مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا

اسلام آباد:کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے 27 اکتوبر 1947 کو بھارت کے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضے کی یاد میں آج یومِ سیاہ منایا۔ یہ دن بھارتی مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی موجودہ حالت زار اور مزید پڑھیں