راولپنڈی: اے این ایف نے خیبر پختونخوا سے بڑی تعداد میں اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق خودکار اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مزید پڑھیں
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کی ایک کارروائی میں انتہائی خطرناک نشہ آور گولیوں کی بھاری کھیپ پکڑی گئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس میں پشاور کے چرگانوں چوک سے مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ درخواست میں الیکشن مزید پڑھیں
پشاور: انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔ الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے جسے مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ٹورنٹو فلائٹ پر تعینات ائیر ہوسٹس مبینہ طور پر کینیڈا میں لاپتہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فائزہ مختار نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 781 پر مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں بریت کے خلاف درخواست پر ملزمان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا، اسی سماعت میں ذوالفقار جونیئر نے اپنے داد ذوالفقار بھٹو قتل کیس میں مزید پڑھیں
نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر مبنی مزید پڑھیں
اسلام آباد: شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو سوالات کو جوابات تین ہفتوں جمع کروانے کی ہدیات کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ تمام فریقین تسلیم کر رہے ہیں مزید پڑھیں
نیویارک: معروف امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ تین دہائیوں میں نواز شریف نے اپنے مخالفین کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی و کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ کمیشن نے انتخابات کی تکمیل تک سندھ،خیبرپختونخوا، بلوچستان اور کینٹ بورڈز کے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن مزید پڑھیں