پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8128 خبریں موجود ہیں

شعیب شاہین کا پاسپورٹ ٹیکنیکل خرابی سے بلاک ہوا، ایف آئی اے

Views: 30اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا پاسپورٹ بلاک ہونے سے متعلق درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے…

فنی خرابی کی نشاندہی کے بعد پی آئی کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Views: 38کراچی:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی بلوچستان کے ضلع گوادر کے لیے روانہ ہونے والی پرواز میں فنی خرابی کی نشاندہی کے بعد طیارے کی واپس کراچی میں اتارلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گوادر کے لیے روانہ ہونے…

آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

Views: 35آج سے ملک کے مختلف اور کل سے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برف برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے مغربی اور…

پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلیے ب فارم میں خصوصی سیکورٹی فیچر متعارف

Views: 31تاریخ میں پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے ب فارم (رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) میں خصوصی سیکورٹی فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سکیورٹی فیچرز کے تحت…

نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

Views: 36چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام اہل وطن اور عالمی برادری کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے بیان میں کہا کہ نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا۔…

پاک فوج کے جانبازوں کی جانب سے قوم کو نیا سال مبارک

Views: 35پاک فوج کے جانبازوں نے قوم کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی ہے۔ سال 2024 میں بے شمار اندرونی اور بیرونی چیلنجرز کے باوجود پاک فوج نے ملک و قوم کی حفاظت یقینی بنانے میں کوئی کسر…

پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب

Views: 34پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب ہوگیا۔ عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو عیاں کردیا۔ جریدے نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت پاکستان…

گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم

Views: 36وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم…

وی پی این رجسٹرڈ کروانے میں کمپنیوں کی عدم دل چسپی، ابھی تک کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی

Views: 35اسلام آ باد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے دس روز قبل کمپنیوں کو وی پی این رجسٹرڈ کروانے کی پیشکش کرنے کے باوجود ابھی تک کسی کمپنی کی طرف سے وی پی این رجسٹرڈ…

خیبرپختونخوا میں منی مائیکرو پن بجلی منصوبوں میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں

Views: 36پشاور:خیبرپختونخوا میں منی مائیکرو پن بجلی منصوبوں میں کروڑوں روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں ہیں جس پر اسپیکر نے معاملہ انکوائری کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کرنے اور آڈیٹر جنرل اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو آڈٹ رپورٹ پیش…