پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8128 خبریں موجود ہیں

افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم

Views: 38اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افواج…

عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا، عمر ایوب

Views: 35اٹک: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کارکنوں کی قربانیوں کا ثمر ہوگا۔ تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن ملک ادریس ڈھرنال کے اٹک میں گھر آمد کے موقع پر اپوزیشن…

توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت بغیر کارروائی 30 دسمبر تک ملتوی

Views: 36راولپنڈی:راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان…

راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس: فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

Views: 42راولپنڈی:راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل راولپننڈی منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے والوں میں محمد عبداللہ ولد کنور…

کرم میں بے امنی؛ عدالت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ روک دیا

Views: 36پشاور:ہائی کورٹ نے کرم میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ روک دیا۔ ضلع کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ہائر ایجوکیشن کمیشن اسکالرشپ انٹری ٹیسٹ روکنے کے لیے دائر کی درخواست پشاور ہائی کورٹ…

حکومت اور جے یوآئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن بل پر تنازع ختم، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

Views: 36اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور ان کی پارٹی کے درمیان مدارس رجسٹریشن بل پر پائے جانے والے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ جے یو آئی کے…

سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان

Views: 42کراچی:آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے صوبہ سندھ سے خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے اعلان کردیا۔ اوجی ڈی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے خط میں بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت

Views: 44ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کے پی کےمیں قدرتی وسائل کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب آئندہ 3 سال میں 13 فیصد تک لے جائیں گے، وزیرخزانہ

Views: 33اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ 3 سال میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 13 فی صد تک لے جائیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں وزیر مملکت علی پرویز، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

Views: 33اسلام آباد:حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب…