پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7898 خبریں موجود ہیں

ڈی آئی خان؛ پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق2 اہلکار زخمی

Post Views: 25 ویب ڈیسک December 02, 2024 facebook twitter whatsapp mail ڈی آئی خان: پولیس موبائل پر فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں تحصیل پہاڑ…

کراچی؛ چینی انجینئرز پر دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج، بی ایل اے کمانڈرز نامزد

Post Views: 27 کراچی:کراچی ائرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں بی ایل اے کے کمانڈرز کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ قتل ، اقدام قتل ، دھماکا…

آپ پاکستان آ کر کھیلیں، یہاں آپ کو شکست دینے کا اپنا ہی مزہ ہے رانا مشہود

Post Views: 24 چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان آ کر کھیلے یہاں اسے شکست دینے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ایوان اقبال لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیرمین پرائم…

بشریٰ بی بی سمیت کسی کواختیارنہیں کہ بانی چیئرمین کے فیصلے پر اپنا فیصلہ دے، علی محمد خان

Post Views: 24 پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی اسلام آباد کے احتجاج کے حوالے سے ایک اور آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ…

وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکا جانے والے وفد کی مالی معاونت کی سمری پر دستخط کردیے

Post Views: 27 اسلام آباد:امریکا میں بے گناہ قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت…

کرم میں متحارب قبائل کے درمیان فائر بندی، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دستے تعینات

Post Views: 29 خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں متحارب گروپوں کے درمیان سیز فائر ہوگیا ہے جس کے بعد وہاں پر پولیس اور فورسز کے دستے تعینات کردیے گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید محسود نے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے کزن فائرنگ سے قتل

Post Views: 29 پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے کزن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے کزن ثقلین خان کو نامعلوم…

سزائے موت پانے والے نیوی کے 5 اہلکاروں کی دستاویزات کے حصول کی درخواست

Post Views: 31 سزائے موت پانے والے نیوی کے 5 اہلکاروں نے دستاویزات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے ایڈیشنل…

اسرائیل اپنے پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو بچانے نکل پڑا، خواجہ آصف

Post Views: 28 اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونی اپنے پروجیکٹ بانی پی ٹی آئی کو بچانے نکل پڑے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بانی پی ٹی آئی کی پہلی اہلیہ جمائمہ…

گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پی

Post Views: 28 خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے کرم کے…