پاکستان کی خبریں
ناران کاغان روڈ پر تباہ شدہ پل کی دوبارہ تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا
ناران کاغان روڈ پر تباہ ہونے والے پل کی دوبارہ تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کی جانب سے حال ہی میں ناران کاغان روڈ پر مہاندری کے مقام پر تباہ شدہ پل…
پاکستان کا حریت رہنما یاسین ملک کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے کشمیری حریت یاسین ملک سمیت دیگر رہنماؤں کو لاحق سنگین خطرات سے متعلق اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر ، شمالی علاقہ جات وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے…
حافظ نعیم سمجھتے ہیں تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دیدیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن اگر سمجھتے ہیں کہ تمام مسائل کا حل دھرنا ہے تو دھرنا دے دیں۔ چیئرپرسن سوشل پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے…
بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارج
راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالت نے بشریٰ بی بی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش 7 روز میں مکمل کرنے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل سستا ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرول…
پنجاب سے ن لیگ کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کا فیصلہ بحال
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرلیں۔ سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے…
خوش آمدید، قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا ترکش ایئر لائن کے طیارے میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کو ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے پاکستان کی حدود میں طیارہ داخل ہونے پر خوش…
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کر دیں، اسکول کے بچوں پر حملہ کھلی جارحیت ہے اس طرح کے ظلم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ زرائع کے مطابق…
صدرمملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دے دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات…
مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ مینگورہ اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی۔…