سینیٹ کا اجلاس : فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت سزا کی قرارداد منظور

سینیٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ زرائع کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت منعقد مزید پڑھیں

شریفاں بی بی کیس؛ 5 سال قبل لڑکی کو برہنہ کرنے کے 5 ملزمان فائرنگ سے ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: پانچ سال قبل شریفاں بی بی کو برہنہ کرنے کے کیس میں ملوث پانچوں ملزمان فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ شریفاں بی بی کیس میں نامزد پانچ افراد کو تھانہ پروا کی حدود میں فائرنگ کر کے قتل مزید پڑھیں

مراد سعید کے والد بیٹے کی ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے

پشاور: پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید کے والد نے اپنے بیٹے کی ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد نے مزید پڑھیں

عام انتخابات: قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسملیوں کے نامزد امیدواروں کا ڈیٹا جاری جس کے مطابق قومی مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی، سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی تاحیات یا پانچ سال؟ سپریم کورٹ نے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دوسرے کے ہاں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ یہ تبادلہ آج بیک وقت اسلام آباد مزید پڑھیں

مراد سعید، حماد اظہر، زرتاج گل سمیت 51 ملزمان کی جائیداد ضبطی کا حکم

گوجرانوالہ: نو مئی کو گوجرانوالہ کینٹ پر حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی عدالت نے زیر دفعہ 88 کے تحت جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سوات: پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر مزید پڑھیں

نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد: نواز شریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی گئی۔ ز رائع کے مطابق اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں کہا مزید پڑھیں