پاکستان کی خبریں
نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، پی ٹی آئی کا این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…
شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی
پنجاب حکومت نے دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث پاک فوج سے مدد مانگ لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شدید سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے 6 اضلاع میں فوج کی تعیناتی کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ بھیجا۔…
چناب، راوی اور ستلج میں غیر معمولی سیلابی صورتحال، بھارت سے بھی نئی معلومات موصول، متعدد مقامات پر فلڈ الرٹ جاری
بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاکستان کو سیلاب سے متعلق فراہم کی گئی نئی معلومات کی بنا پر انڈس واٹر کمیشن نے دریائے چناب اور راوی کے مختلف مقامات پر فلڈ الرٹ جاری کر دیے۔ ڈی جی پی ڈی…
قائمہ کمیٹی اجلاس؛ آبی گزر گاہوں پر قبضہ کرنے والوں کو پھانسی دینے کی تجویز
اسلام آباد:قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آبی گزرگاہوں پر قبضہ کرنے والوں کو پھانسی دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس چیئرپرسن منزہ حسن کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت…
حوالدار سعید شہید کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلام آباد:حوالدار سعید شہید کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ وطنِ عزیز کی سلامتی کے لئے پاک فوج کے بے شمار جوانوں نے اپنے خون کی قربانیاں دیں۔ حوالدارسعید شہید بے باک، نڈر…
دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
موسلادھار بارشوں کے سبب دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے سے تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج دن 12:30 بجے تربیلا ڈیم کے اسپل ویز…
ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دنیا پاکستان کا ساتھ دے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد میں نیو انرجی وہیکل پالیسی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہے، حالانکہ گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں اس کا حصہ نہ ہونے…
پی ٹی آئی کا بانی کی رہائی کیلئے ستمبر میں پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے ستمبر میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے بڑا جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی…
15 دن افغان بارڈر پرسڑ نےوالی47 خوراج کی لاشو ں سےگوشت خور جانور بھی اپنی بھوک مٹاتے رہے
بلوچستان کے علاقے ژوب میں افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کے نتیجے مارے جانے والے فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردوں کی لاشیں کئی روز گزر جانے کے باوجود بھی کوئی اٹھانے نہیں آیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…
پاک فضائیہ کے شاہین وطن عزیز کے حفاظت کے لیے سیسہ پلائی دیوار ہیں .وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر چیف مارشل سے ملاقات میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز…