پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

Views: 25اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ…

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ایرانی قونصلیٹ کا دورہ، ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

Views: 28پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اورایرانی قونصل جنرل سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ایران کا مضبوط مؤقف قابلِ تعریف…

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا

Views: 25اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کا استعمال غیرشرعی قراردے دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے…

خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا

Views: 25اسلام آباد:خاندان کے ساتھ حج کرنے والوں کے لیے حکومت نے بڑی سہولت کا انتظام کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بمع خاندان حج کرنے والوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے، جس…

کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال

Views: 28کوئٹہ:کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس کو چار روز کے لیے معطل کیا گیا…

جماعت اسلامی بڑے دل کے ساتھ اپنی شکست تسلیم کرے، ترجمان سندھ حکومت

Views: 26کراچی:حکومت سندھ کی ترجمان و رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو بڑے دل کے ساتھ اپنی شکست کو تسلیم کرنا چاہئے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات پر اپنے بیان میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ…

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

Views: 26حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ…

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری دے دی

Views: 27کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی کی سفارش کی منظوری دے دی۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ کابینہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن کی…

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

Views: 30اسلام آباد:آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست آئینی بینچ میں سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست سماعت…

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

Views: 27اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024ء کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…