پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

Views: 29راولپنڈی:بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا…

لاہور آج پھر آلودہ ترین؛ سانس اور اعصابی بیماریاں بڑھنے لگیں، معمولاتِ زندگی شدید متاثر

Views: 33لاہور:صوبائی دارالحکومت آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، جس کے سبب بیماریوں میں اضافہ اور معمولات زندگی شدید متاثر ہو چکے ہیں۔ ز کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر پہلے…

عمران خان اور بشری بی بی کی بریت درخواست خارج، تفصیلی آرڈر جاری

Views: 27اسلام آباد:اسپیشل جج سنٹرل نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت درخواست خارج کا تفصیلی آرڈر جاری کردیا، 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی آرڈر میں ملزمان کی درخواستیں خارج کرنے کے حوالے سے مختلف الزامات…

فائز عیسیٰ کی جان اب چھوڑ دیں، آئینی بینچ میں سابق چیف جسٹس کے خلاف درخواست خارج

Views: 26اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پہلے دن اٹھارہ مقدمات کی سماعت کی، عدالت نے قاضی فائز عیسٰی کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی کیخلاف کیس خارج کردیا۔ جسٹس امین الدین خان سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل،…

صدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرنیکی سازش کا الزام، شیخ رشید مقدے سے بری

Views: 29اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کے الزام کے مقدمے سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا گیا۔ ڈسڑکٹ کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے…

ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

Views: 26اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کے ایک کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ میں شامل جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔ آئینی…

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

Views: 28اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے…

فتنۃ الخوارج کے ایک گروہ کا دوسرے پر خودکش حملہ، 5ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحق

Views: 27میران شاہ: طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی…

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

Views: 26کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شہریوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور حوالدار شہید ہوگئے جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج…

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

Views: 26اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین…