پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

16 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹرتک مہنگی ہونے کا امکان

Views: 2616 نومبر سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی…

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما، صوبائی وزیر، ارکان اسمبلی و دیگر کو راہداری ضمانت دیدی

Views: 28پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، صوبائی وزیر،ارکان اسمبلی اور دیگر کو راہداری ضمانت دے دی۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ارباب جہانداد کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر…

خوارج کی پاکستان سے دہشتگردوں کی افغانستان واپسی روکنے کی کوششیں

Views: 29اسلام آباد: فتنہ الخوارج کے نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی جس میں غٹ حاجی کو نور ولی محسود دباؤ ڈال رہا ہے کہ پاکستان میں داخل ہونے والے دہشتگرد واپس نہ آئیں۔…

عمران خان سے ملنے گئے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا گرفتاری کے بعد رہا

Views: 26راولپنڈی:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لیے اڈیالہ جیل جانے والے کئی سینئر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز بانی چیئرمین…

تین سال میں 4 ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجا گیا، ڈی جی ایف آئی اے

Views: 24اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں تین سال کے دوران 4 ہزار بھکاریوں کو پاکستان واپس بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انسانی اسمگلنگ کے کیسز پر بحث کی گئی۔ ڈی…

پی ٹی آئی سیاست میں کسی کی مدد پر یقین نہیں رکھتی، بیرسٹر گوہر

Views: 23پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سیاست میں کسی کی مدد پر یقین نہیں رکھتی۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے یونیورسٹی آف بونیر…

اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی

Views: 25لاہور;پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے تیار کردہ پالیسی لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردی، ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ…

سندھ میں منشیات فروشوں کیخلاف کل سے بھرپور آپریشن کا فیصلہ، نفری طلب

Views: 27کراچی:سندھ میں منشیات فروشوں کے خلاف کل سے بھرپور آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے نفری طلب کرلی گئی ہے۔ صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کل سے مرحلہ وار آپریشن شروع کیا…

پنجاب میں اسموگ نے بیماریاں پھیلانا شروع کردیں، اسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری

Views: 27لاہور:پنجاب میں اسموگ کی وجہ سے بیماریاں بڑھنے لگیں جب کہ تدریسی عمل بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں اسموگ نے صوبائی دارالحکومت اور بڑے شہروں سے نکل کر دیگر اضلاع کو بھی آلودہ…

بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خان

Views: 30پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…