پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8130 خبریں موجود ہیں

اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا، علی گنڈاپور

Views: 26پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور…

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظ

Views: 26ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سول جج یاسر محمود نے صدر آصف…

مری روڈ پنڈی پر ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرنے والا کار سوار گرفتار

Views: 32راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرکے فرار ہونے والے کار سوار کو تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملک تیمور احمد اسلام آباد میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہے اور مستقل طور حضرو…

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان ، بشریٰ بی بی کی درخواست بریت مسترد

Views: 28توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست بریت مسترد ہوگئی۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ملزمان پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ توشہ خانہ…

کینسر نہیں ہے صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نواز

Views: 29پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی۔ لندن میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔…

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا

Views: 31چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم اس میں پولیس اہل کار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم…

آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارج

Views: 29اسلام آباد:سپریم کورٹ میں قائم آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت…

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

Views: 26اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزاروں کو مجموعی…

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

Views: 27اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا جائے گا…

پی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیش

Views: 24اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلیے موصول ہونے والی بولی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور پر غور…