پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 6374 خبریں موجود ہیں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کےخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران…

کراچی کی 95 فلور ملز میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

کراچی کی 95 فلور ملز نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کر دیا جس کے باعث کل سے شہر میں کوئی فلور مل بھی گندم کی پسائی نہیں کرے گی۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ کل شام…

عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار

کراچی: پاکستان میں 200 سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکیورٹی حالات پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اوور سیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس نے ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال پر سالانہ سیکیورٹی سروے 2024 جاری کر…

آئی ایس آئی کوفون ٹیپ کرنے کی اجازت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری فہد شبیر کی جانب سے دائردرخواست میں وزیراعظم، وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی…

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خان

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا…

اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں مذاکرات کرنا چاہیے ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اے پی سی بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد…

وزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کیے گئے انسٹیٹیوشنل ریفارمز سیل نے رائٹ سائزنگ پر کام شروع کر دیا۔ پانچ وفاقی…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسیجز موصول

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی…

آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا…